ماڈیول ۴ سبق ٢- كھانا ، پینا اور صحت كے مسائل سے بچنا یہ سبق کیوں اہم ہے؟ ڈیمینشیا، اس کے مرحلے اور دیگرصحت کے حالات، مختلف طریقوں سے کھانے اور پینے کو متاثر کر سکتے ہیں۔ اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟ کھانے پینے کو بہتر بنانے کا طریقہ سیکھ کر، وزن میں کمی کو روکنے اور محفوظ طریقے سے پینے اور کھانے کے طریق سیکھ کر. آپ کیا سیکھیں گے؟ کھانے کو بہتر بنائیں اور وزن کم ہونے سے روکیں۔ محفوظ طریقے سے کھانے اور پینے میں جس شخص کا آپ خیال رکھتے ہیں ان کی مدد کرین اور دم کشی والے نمونیہ سے بچائیں۔