ماڈیول

۴

سبق ٥۔ روزانہ کی مصروفیت

سونے کے وقت

رات میں سونے جانے سے پہلے، شیریں 30 منٹ تک خاموشی سے پڑھنے کی عادی ہیں۔ ان کا ڈیمینشیابڑھنے پر، انہیں پتہ چلتا ہے کہ وہ اب پڑھ نہیں سکتی ہیں۔ بعض اوقات وہ بس اپنی کتاب کو گھورتی رہتی ہیں۔ انہیں پڑھنا دن با دن اور مشکل اور پریشاندہ لگ رہا ہے۔

– اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

معمولات کو موافق بنانا۔

آپ کے پاس اسما  کے لیے کیا تجاویز ہیں؟

برائے مہربانی ذیل کے جوابات سے درست جواب منتخب کریں۔

تجویز

صبح، دوپہر اور سونے کے وقت کے لیے، معمولات قائم کریں اور جب تک ممکن ہو تب تک انہیں برقرار رکھیں، لیکن ان میں موافقت اختیار کرنے کو تیار رہیں کیونکہ ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کی صلاحیتیں وقت گزرنے پر تبدیل ہوتی ہیں۔

روزانہ معمولات کی فہرست کا پرنٹ آؤٹ لینے سے مدد مل سکتی ہے۔ ہر دن کے لیے ایک کام کریں اور اسے نمایاں جگہ پر رکھیں۔

45/47