ماڈیول ۴ سبق ۴- ڈیمنشیا والے شخص کا ذاتی خیال رکھنا سرگرمی ذاتی دیکھ بھال کی کوئی ایسی سرگرمی چننے جس میں ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو مدد مل سکے۔ ہر سرگرمی میں شامل ہر قدم ان کو بتائیں۔ دن کے وقت کے کپڑے چننا فرش پرایسی میٹ ڈالیں جس سو پھسلنا مشکل ہو پاجامے اتارنا/پہننا ہاتھوں کو دھونا اور سکھانا چہرے کو دھونا اور سکھانا پیروں کو دھونا اور سکھانا تناسلی حصوں کو دھونا اور سکھانا,. دھلائی کے بعد جسم کو سکھانا رات والے کپڑے بدل کر دن والے کپڑے پہننا شاور/باتھ کے لیے تیار ہونا نلکا چلانا، درکار پانی کا درجہ حرارت چننا اور نہانے کے لیے تیار ہونا شاور/باتھ سے پہلے کپڑے اتارنا شاور/باتھ کے دوران بال/جسم کو دھونا (shaving) شیونگ بال/جسم سکھانے کے لیے تولیہ استعمال کرنا جلد کو نم کرنے کے لیے لوشن لگانا جلد کے مسائل کی نشانیاں چیک کرنا شاور/باتھ کے بعد کپڑے پہننا بالوں میں کنگھی کرنا بجلی والا ہیئر ڈرائر (electric hair-dryer) استعمال کرنا (make-up) میک اپ کرنا ضرورت پڑنے پر انگلیوں اور پیروں کے ناخن کاٹنا سیو