ماڈیول

۴

سبق ٢- كھانا ، پینا اور صحت كے مسائل سے بچنا

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں تے ہیں

  • جس شخص کا آپ خیال رکھتے ہیں ان کی غذائیت (nutrition) بہتر کرنے کے لئے آپ ان کی  کھا نے کی عادتوں (eating patterns) کو بدل سکتے ہیں-
  • آپ ناقابل کھانا چیزیں اور گھریلو کیمیکلز کسی محفوظ جگہ پر رکھ کر ڈیمنشیا کے ساتھ رہنے والے کو محفوظ طریقے سے کھانے اور پینے میں مدد کرسکتے ہیں-
  • آپ جس شخص کا خیال رکھتیں ہیں، ان کے کھانے پینے کی چیزیوں کو بدل کر اور ان کو بالکل سیدھی پوزیشن میں رکھ کر دم کشی والا نمونیہ روکنے میں ان کی مدد کر سکتے ہیں۔

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

15/47