ماڈیول

۴

سبق ۴- ڈیمنشیا والے شخص کا ذاتی خیال رکھنا

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں

  • ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کوجب تک ممکن ہو اپنی ذاتی اور منہ کی دیکھ بھال خود کرنے دیں-
  • ماحول میں تبدیلیاں لائیں، جیسے کے ان کو خود مختلف رنگ کے کپڑے چننے کو کہیں اور اپنا خیال کر تے ہوے کرسا پر بٹھائیں-
  • ان کو روزانہ کے فیصلون میں شامل کریں مثلاً وہ کون سے کپڑے پہننا پسند کریں گے۔
  • یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ذاتی دیکھ بھال میں کافی مدد حاصل نہیں ہونے سے چڑچڑاپن یا جارحیت (شدید غصہ) کا سبب بن سکتا ہے۔
  • حوصلہ رکھیں اور یہ سمجھنے کی کوشش کریں کہ ذاتی دیکھ بھال میں مدد ملنے کے مخالف کیوں ہیں۔

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

36/47