ماڈیول ۴ سبق ٥۔ روزانہ کی مصروفیت دن کے دوران آپ جن کا خیال رکھتیں ہیں ان کو جو سرگرمیاں انجام دینے میں مزہ آتا ہے، ان کا منصوبہ ان کی سابقہ دلچسپیوں اور حالیہ صلاحیتوں کی بنیاد پر بنانا فائدہ مند ہوتا ہے۔ آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں شیریں کو بیکنگ پسند ہے اور وہ فیملی کے مجمع کے لیے خاص کیک اور کوکیز تیار کیا کرتی تھیں۔ اب جبکہ انہیں ڈیمینشیا ہے تو، وہ بعض اوقات اجزا کو اور جس ترتیب میں انہیں ملانا ہوتا ہے اس کو بھول جاتی ہیں۔ شروع میں، شیریں بیکنگ کرتے رہنے میں اپنی مدد کے لیے پکوان کی کتاب استعمال کرتی ہیں لیکن یہ انہیں روز افزوں طور پر مشکل معلوم پڑتا ہے۔ کیک اور کوکیز کا ذائقہ زیادہ اچھا نہیں ہے اور انہیں پھینکنا پڑے گا۔ اسما یہ سرگرمی جاری رکھنے میں اپنی ماں کی مدد کرنا چاہتی ہے۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںدن کے دوران جو ان سرگرمیاں اور شوق دمنشیا سے پہلے دن کے دوران برقرار رکھنا۔ آپ کے پاس اسما کے لیے کیا تجاویز ہیں؟ برائے مہربانی ذیل کے جوابات سے درست جواب منتخب کریں۔ شیریں کی صلاحیتیں تبدیل ہو جانے پر، اسما اپنی ماں کے ساتھ کسی وقت کھانا پکانے کا منصوبہ بنا سکتی تھی۔اسما کو چاہیے کہ اپنی ماں کے ساتھ خریداری کے لیے جائے اور تیار کرنے میں آسان کیک اور کوکیز، “آؤٹ آف باکس” خریدے، نیز اضافی کام محدود ہو تاکہ شیریں پکانے اور بیکنگ کا کام جاری رکھ سکیں۔اسما کو چاہیے کہ بیکنگ اور پکانے والے تسلے اٹھا کر الگ رکھ دے اور اپنی ماں سے کہہ دے کہ یہ کام کرنا اب مزید ممکن نہیں ہے۔صحیح جواب دکھائیں شیریں کی صلاحیتیں تبدیل ہو جانے پر، اسما اپنی ماں کے ساتھ کسی وقت کھانا پکانے کا منصوبہ بنا سکتی تھی۔یہ بہترین منصوبہ ہے! مستقبل کے لیے! اس سے شیریں کو حسب ضرورت مدد سے اپنا معمول جاری رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اسما کو چاہیے کہ اپنی ماں کے ساتھ خریداری کے لیے جائے اور تیار کرنے میں آسان کیک اور کوکیز، “آؤٹ آف باکس” خریدے، نیز اضافی کام محدود ہو تاکہ شیریں پکانے اور بیکنگ کا کام جاری رکھ سکیں۔ یہ ایک اچھی تجویز ہے۔ اس سے شیریں کے معمول کا احترام ہوتا ہے لیکن سرگرمی کو ان کی موجودہ صلاحیتوں کے موافق بناتا ہے۔ اسما کو چاہیے کہ بیکنگ اور پکانے والے تسلے اٹھا کر الگ رکھ دے اور اپنی ماں سے کہہ دے کہ یہ کام کرنا اب مزید ممکن نہیں ہے۔ یہ کافی فائدہ مند نہیں ہے- اسما نے اپنی ماں کی مدد کرنے کے لیے کوئی متبادل پیش کرنے کی کوشش نہیں کی ہے اور شیریں اس سے پریشانی محسوس کر سکتی ہیں۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>