ماڈیول

۴

سبق ٥۔ روزانہ کی مصروفیت

 ڈیمینشیا کہ ساتھ جینے والے شخص کے لیے روزانہ کا معمول قائم کرنا

جب کوئی شخص ڈیمینشیا کے ساتھ جی رہا ہو، تو ایک ایسا ماحول بنانا ضروری ہے جس سے انہیں اس کام کرنے میں مدد ملے جو انہیں کرنا پسند ہے۔

 یہ آپ کے لیے بھی سچ ہے۔

ایسے معمولات اور سرگرمیاں آزمانا اور برقرار رکھنا اہم ہے جو ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کے لیے مانوس ہیں اور جن کو صلاحیتیں  تبدیل ہونے کے مطابق تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

38/47