ماڈیول

۴

سبق ١۔ کھانا اور پینا: کھانے كے وقت کو خوشگوار بنانا

سرگرمی

پینے کے لئے ٹائم ٹیبل

نیچے دیا ہوا ٹائم ٹیبل ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو کھانے اور پینے کے وقت کا یاد دلانے کے لیے ہے۔ انکو کیا پینا ہے اسکا فیصلہ خود کرنے دیجیۓ-

دن کا وقت

صبح – دوپہر

دن کا وقت

دوپہر – ڈنر کا وقت

دن کا وقت

ڈنر کا وقت – سونے کا وقت*

*نوٹ : زیادہ پینے سے رات کے وقت باتھروم بھی زیادو جانا پڑتا ہے-

انتباہ!

اگر جس شخص کا آپ خیال رکھ رہے ہیں کو دل کی کسی بیماری کی وجہ سے پانی یا دیگر مشروبات پینے کی اجازت نہیں تو اس معملے میں ڈاکٹر کی تجویز پر عمل کرنا چاہئے ہے-

8/47