ماڈیول

۴

سبق ١۔ کھانا اور پینا: کھانے كے وقت کو خوشگوار بنانا

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں

  • جس شخص کا آپ خیال رکھتے ہیں ان کہ لئے کھانے پینے میں مدد اور حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہوتی ہے-
  • آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں ان کو کھانے کی سرگرمیوں میں شامل کر کے ایک خوشگوار کھانے کا ماحول بنا سکتے ہیں جو ان کی خود اہتامدی اور کامیابی کا احساس بھی بڑھاۓ گا-
  • کھانے، برتن اور ماحول میں کچھ تبدیلیاں لا کر آپ کھانے پینے میں آسانی کر سکتے ہیں-
  • آپ جن شخص کا خیال رکھتے ہیں ان کے کھانے پینے کی کا خیال رکھنے سے ان کی صحت بھی بہتر کرسکتے ہیں۔ ڈاکٹر سے مدد طلب کرنا لازمی ہو سکتا ہے۔
  • پانی کی کمی سے بچنے میں مدد کے لیے، ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو پانی پینے کا یاد کرانا یا اشارہ کرنا اہم ہے۔
  • وہ جتنا پانی یا دیگر مشروبات پیتے ہیں اس کا حساب رکھیں-

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

9/47