ماڈیول

۴

سبق ١۔ کھانا اور پینا: کھانے كے وقت کو خوشگوار بنانا

کھانے کے وقت کو خوشگوار بنانا

ڈیمینشیا والے لوگوں کو کھانے سے متعلق آسان کاموں میں مصروف کرکے آپ ان کو اپنی صلاحیتوں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کا موقع دے سکتے ہیں۔ اس سےان کی خود اعتمادی کا احساس بھی بڑھے گا اور ان کو کھانے کے وقت مزہ بھی اۓ گا۔

2/47