ماڈیول ۴ سبق ٣۔ غسل خانے کا استعمال اور پیشاپ اور آنتیں خالی کرنے پر قابو ہونے کی صلاحیت کا خیال۔ تجاویز نیچے مثانے (بلیڈر- bladder) اور آنتوں کی حرکت (باؤل موومنٹ- bowel movements) پر قابو رکھنے کے لئے کچھ تجویز دی گئ ہیں- مسائل مستقل طور پر پیڈ اتار دینا اور فرش پر اسے پھینک دینا ممکنہ وجوہات پیڈ کی وجہ سے غیر آرام دہ محسوس کرنا پیڈ کا سائز غلط ہے پیڈ گیلا ہے اور اسے بدلنے کی ضرورت ہے تجویز کردہ تدابیر چیک کریں کہ آیا پیڈ کا سائز درست ہے گیلے پیڈ کو وقت پر بدلیں اس شخص کے رویے کے سلسلے میں ڈاکٹر سے رجوع کریں پیڈ کے استعمال کرنے کے باجود بھی شلوار گیلی کر رہے ہیں پیڈ کا سائز غلط ہے ٹوائلٹ استعمال کرنے کا شیڈول برقرار نہیں رکھا گیا ہے پیڈ کا صحیح سائز اور قسم استعمال کریں پیڈ کا استعمال کم کرنے کے لیے ٹوائلٹ مقررہ وقت پر جانا برقرار رکھیں جسم کہ جینیاتی علاقے (جینٹل) میں جلد کے مسائل پیڈ جلد کے ٹوٹنے کا سبب بن سکتے ہیں غیر مناسب سائز کے پیڈ اور گندے ہو چکے پیڈ کو وقت پی نہیں بدلنے سے جلد کا انفیکشن ہو سکتا ہے پیڈ کا مناسب سائز اور قسم لیا کریں گندے پیڈ کو وقت پر بدلیں اور جسم کہ جینیاتی علاقے (جینٹل) کے گرد حفظان صحت (ہائجین) برقرار رکھیں حفاظتی کریم یا لوشن لگائیں جو جلد کو صحت مند رکھیں بخار ہونا، درد میں مبتلا ہونا، پیشاب کی تیز بو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، اس میں مثانے (بلیڈر) اور آنتوں کی حرکت (باؤل موومنٹ) پر قابو نا ہونا اور جسم کہ جینیاتی علاقے (جینٹل) کا صحیح خیال نہ رکھنا شامل ہے- ڈاکٹر کو دکھائیں اگر ان کو ڈاکٹر کی طرف سے کوئی بھی پانی یا کھانے کی پابندی نہیں تو روزانہ ٦-٨ گلاس پانی یا جوس لیں جسم کہ جینیاتی علاقے (جینٹل) کا اچھا خیال رکھیں