ماڈیول ۴ سبق ۴- ڈیمنشیا والے شخص کا ذاتی خیال رکھنا سرگرمی برائے مہربانی ذیل کی فہرست سے منہ کی دیکھ بھال کا کوئی ایسا اقدام منتخب کریں جس سے آپ ک جس شخص کی دیکھ بھال کرتے ہیں، ان کو مددمل سکتی ہے۔ ٹوتھ برش پر ٹوتھ پیسٹ لگانادانتوں کو اس طرح برش کرنا جس سے دانت اور مسوڑھے صاف ہوں گےمنہ کی کلی اور صاف کرناروزانہ دانتوں کے بیچ صفائی کرنے کے لیے فلاس یا ٹوتھ پک استعمال کرناہونٹوں کو نم کرنے کے لیے بام لگاناضرورت پڑنے پر منہ کے انفیکشن یا دانت کے درد کی نشانیاں چیک کرنااگر ضرورت ہو تو مصنوعی دانتوں کو نکالنا، دھونا، صاف کرنا، اور اسٹور کرناسیو