ماڈیول

۴

سبق ۴- ڈیمنشیا والے شخص کا ذاتی خیال رکھنا

اپنا خیال رکھنا آسان بنانے کے لیے ماحول میں کچھ تبدیلیاں لائیں۔

اپنی ذاتی دیکھ بھال نہ کر پانے کی بہت سی مختلف وجہیں ہوتی ہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ ڈیمینشیا کے ساتھ جینے ولے لوگوں کو وہ چیزیں نہیں ملتی ہے جو ان کو ذاتی دیکھ بھال کے لیے چاہیے ہوتی ہیں۔

مثلاً، جب آپ کو اپنی یاد داشت خراب ہونے کی وجہ سے اپنا ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ نہ مل پائے تو، آپ کے لیے اپنے دانتوں کو صاف کرنا مشکل ہوگا۔

لیکن، آپ  ماحول میں کچھ تبدیلیاں لا کر ذاتی دیکھ بھال آسان بنا سکتے ہیں-

27/47