ماڈیول ۴ سبق ٢- كھانا ، پینا اور صحت كے مسائل سے بچنا جس شخص کا آپ خیال رکھتیں ہیں انکو بحفاظت کھانے میں اور دم کشی کے نمونیا سے بچانا میں مدد کریں ناقابل کھانا چیزیں منصور پچھلے ١٠ سالوں سے ڈیمنشیا کے ساتھ رہ رہے ہیں اور انکی بیوی شبانہ انکا خیال رکھتی ہے- شبانہ نے ان پے غور سے نظر رکھنا شروع کردیا ہے- کچھ دن سے شبانہ نوٹ کرہی ہے کے جو صابن انہونے کچن اور باتھروم میں رکھے تھے وہ غا یب ہوگئے ہیں- انہونے اپنے شوہر کو میز پے پڑے پھول بھی کھاتے ہوۓ دیکھا ہے- اس کے علاوہ انہونے منصور کو کچن میں سے سرسوں کا تیل اور برتن دھونے کے صابن کی بوتل بھی غلطی سے پیتے دیکھا ہے- ہوسکتا ہے کے ڈیمنشیا کے مریض اس بات کا فرق نہ کر پائیں کے کون سی چیز کھانے کی ہے اور کون سی نہیں- وہ بھوک لگنے پر اپنے قریب پڑی ہوئی کوئی ایسے چیز بھی کھا سکتے ہیں جو کھانے کے قبل نہیں ہے- اس لیے ضروری ہے کہ ایسی چیزیں اور کیمیکلز انسے دور کسی محفوز جگہ پر رکھی جائیں- اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںناقابل کھانا چیزیں آپ کے خیال سے شبانہ کو کیا کرنا چاہیے؟ برائے مہربانی اُن سب جوابات پر (✓) کا نشان لگائیں جو آپ کو صحیح لگتے ہیں۔ کچھ ناقابل کھانا چیزیں گھر میں منصور کے آس پاس رہنی دینی چاہیئے ہیں کیو کے شبانہ کو لگتا ہے کے منصور اسی طرح سیکھیں گے کے کون سی چیزیں کھانے کے قبل نہیں ہیں- ان کوسمجھنا چاہیے کہ ان کو گھریلو کیمیکلز، جیسے کہ برتن دھونے کا صابن، الماری میں بند کر کہ رکھنے ہوگا –صحیح جواب دکھائیں کچھ ناقابل کھانا چیزیں گھر میں منصور کے آس پاس رہنی دینی چاہیئے ہیں کیو کے شبانہ کو لگتا ہے کے منصور اسی طرح سیکھیں گے کے کون سی چیزیں کھانے کے قبل نہیں ہیں- یہ اچھا جواب نہیں ہے۔ ڈیمینشیا کے آخری مرحلے والے لوگ اس بات کی سمجھ بھول جاتے ہیں کہ وہ کون سی چیز کھا سکتے یا نہیں کھا سکتے ہیں۔ اس لیے یہ خطرناک چیزیں ان سے دور رکھنا بہت اہم ہے۔ ان کوسمجھنا چاہیے کہ ان کو گھریلو کیمیکلز، جیسے کہ برتن دھونے کا صابن، الماری میں بند کر کہ رکھنے ہوگا- یہ اچھا جواب ہے۔ یہ خطرناک چیزیں دور رکھنا ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو محفوظ رکھنے میں مدد کریں گا۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>