ماڈیول ۴ سبق ٥۔ روزانہ کی مصروفیت آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں معمول قائم کرنا ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے لوگوں کے لیے اہم ہے۔ ڈیمینشیا پیدا ہونے سے پہلے آپ کے فیملی ممبر یا دوست کا جو معمول تھا اس سے ملتا جلتا معمول رکھنے کی کوشش کریں۔ حسب ضرورت معمولات کو تبدیل کرنے کے لئے تیار رہے کیونکہ ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے فرد کی صلاحیتیں وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہیں۔ آپ نے یہ ماڈیول پورا کر لیا، بہت خوب!