ماڈیول

۴

سبق ٣۔ غسل خانے کا استعمال اور پیشاپ اور آنتیں خالی کرنے پر قابو ہونے کی صلاحیت کا خیال۔

تجویز

جس شخص کا آپ خیال رکھتے ہیں ان کو ٹوائلٹ کا استعمال کرنے میں مشکلات پیش آنے کی صورت میں نیچے کچھ تجاویز دی گئے ہیں۔

  • غسل خانے کے دروازے پر ٹوائلٹ کی ایک تصویر لگا دیں تاکہ انہیں اسے تلاش کرنے میں مدد ملے۔
  • اگر وہ ٹوائلٹ تلاش کرنے کہ قبل نہ ہوں تو ان کو راستہ دکھائیں۔
  • اس بات کا خیال رکھیں کہ رات میں کمرے سے غسل خانے تک کے  راستے میں روشنی ہو-
  •  ٹوائلٹ سیٹ کے لیے ایک بلکل الگ رنگ استعمال کریں۔
  • ان کو پتلون اسے ہونے چاہیے جو اسانی سے اتر جائے-
  • اگر وہ شخص ٹوائلٹ استعمال کرنے کا طریقہ بھول جائیں تو انہیں شروح سے اکھڑ تک ٹایلیٹ استعمال کرنے کا طریقہ بتائیں۔
18/47