ماڈیول

۴

سبق ١۔ کھانا اور پینا: کھانے كے وقت کو خوشگوار بنانا

یہ سبق کیوں اہم ہے؟

ڈیمینشیا، اس کے مرحلے اور دیگرصحت کے حالات، مختلف طریقوں سے کھانے اور پینے کو متاثر کر سکتے ہیں۔ 

اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟

کھانے کے وقت کو مزید خوشگوار بنانے میں اور پانی کی کمی کو روکنے میں مدد کرنے کے طریقہ جان کر۔ 

میں کیا سیکھوں گا/گی؟

  •  کھانے کے وقت کو خوشگوار بنانا۔
  •  کھانے کے وقت ایک اچھا ماحول بنانا۔
  • وہ صحت کی حالات کے بارے میں جو کھانے پینے پر اثر کرسکتی ہے۔
  • (preventing dehydration)پانی کی کمی کو روکنا
1/47