ماڈیول ۴ سبق ٢- كھانا ، پینا اور صحت كے مسائل سے بچنا اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںکھانے میں آسانی کیسے پیدا کریں اور وزن کوکم ہونے سےکیسے روکیں- بشرہ کی کھانے کی عادتوں کو بہتر کرنے کے لیے آپ سنہ کو کیا مشورہ دینگے؟ برائے مہربانی اُن سب جوابات پر (✓) کا نشان لگائیں جو آپ کو صحیح لگتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کے جو کھانے بشرہ پسند کرتی ہیں وہ ہمیشہ گھر میں موجود ہوں-ایک ڈائری میں ریکارڈ کریں کہ ان کی ماں کیا چیز کتنی بار کھاتی ہیں۔اپنی امی کے سونے اور اٹھنے کے وقت کے مطابق ان کو کھانے دیں- صحیح جواب دکھائیں اس بات کا خیال رکھیں کے جو کھانے بشرہ پسند کرتی ہیں وہ ہمیشہ گھر میں موجود ہوں- یہ اچھا جواب ہے۔ ڈیمینشیا سے پہلے انہیں کون سے کھانے پسند تھے؟ اور اب انہیں کون سے کھانے پسند ہیں؟ ایک ڈائری میں ریکارڈ کریں کہ ان کی ماں کیا چیز کتنی بار کھاتی ہیں۔ یہ اچھا جواب ہے۔ ڈیمینشیا والے لوگ جو کچھ کھاتے ہیں اسے ریکارڈ کرنا اہم ہے۔ اس طریقے سے، خیال رکھنے والے بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ کیا کھانا کب اور کتنا چھہیا ہے تکہ بشرہ کو ان کی ضرورت کے حساب سے کھانا ملے۔ اپنی امی کے سونے اور اٹھنے کے وقت کے مطابق ان کو کھانے دیں- یہ اچھا جواب ہے۔ ڈیمینشیا کے آخری مراحل میں لوگوں کو آرام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، لہذا اگر وہ کھانے کے وقت کے دوران سونے کے عادی ہوگئے ہیں تو انکی مرضی کے مطابق کھانے کے وقت کو بدلنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ فائدہ ہے- ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>