ماڈیول

۴

سبق ٣۔ غسل خانے کا استعمال اور پیشاپ اور آنتیں خالی کرنے پر قابو ہونے کی صلاحیت کا خیال۔

فرش پر پیشاپ کر دینے یا مثانہ (bladder) پر قابو ختم ہوجانے جیسے مسائل کے لیے کچھ حل

فرش پر پیشاب کر دینا

ڈیمینیشاغسل خانے جانے کا راستہ تلاش کرنے اور ٹوائلٹ یا ٹوائلٹ سیٹ(toilet or toilet seat) کو پہچانیں کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔

آپ کو چاہیے کہ آپ ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے فرد کو الزام نہ دیں،اور نہ ہی انہیں سزا دیں کیونکہ ایسا کرنا ان کے لیے اور آپ کے لیے تناؤ کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کی جگہ، آپ اپنے گھر میں کچھ تبدیلی لائے تکہ انہیں غسل خانے استعمال کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

زبیدہ اپنے شوہر فواد کا کئی سالوں سے خیال رکھ رہی، کیونکہ ان کو ویسکولر ڈیمینشیا کا مرض ہے- فواد کسی بھی مدد کے بغیر غسل خانے تو جا سکتے ہیں لیکن کچھ عرصے سے زبیدہ نے فواد کو ٹوائلٹ کے باہر فرش پر پیشاپ کرتے ہوئے پایا ہے-

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

فرش پر پیشاب کر دینے کو روکنا۔

آپ کے خیال سے زبیدہ کے لیے صحیح ردعمل کیا ہے؟

برائے مہربانی نیچے درست جواب پر نشان لگائے۔

17/47