ماڈیول ۴ سبق ٣۔ غسل خانے کا استعمال اور پیشاپ اور آنتیں خالی کرنے پر قابو ہونے کی صلاحیت کا خیال۔ آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں مہرین الزائمر کے مرض کے آخری مرحلے میں ہیں اور اپنے بیٹے کی فیملی کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ ان کی بہو، مرینا ان کا خیال رکھ رہی ہے۔ چونکہ مہرین اپنے مثانے یا آنتوں (bladder or bowels) پر کنٹرول نہیں کر سکتیں، لہذا ڈاکٹروں کی تجویز ہے کہ مرینا مہرین کو پیڈ لا کے دیں۔ شروع میں مرینا کو کچھ مسائل کا سامنا ہوتا ہے: مہرین مستقل طور پر پیڈ اتار دیتی اور فرش پر اسے پھینک دیتی ہیں۔ مہرین پیڈ استعمال کرنے کے بعد بھی شلوار گیلی کر دیتی ہیں۔ مہرین کو اپنے جسم کہ جینیاتی علاقے (جینٹل) میں جلد کے مسائل درپیش ہیں۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںذاتی حفظان صحت (ہائجین) یا جسم کو صاف رکھنے کے پروڈکٹس کا استعمال۔ آپ کے خیال سے مہرین کے لیے صحیح ردعمل کیا ہے؟ برائے مہربانی نیچے درست جواب منتخب کریں۔ مرینا کو چاہیے کہ اپنی ساس کو مقررہ اوقات پر غسل خانہ استعمال کرنے کی یاد دلائے اگر وہ خود سے یہ کام نہیں کرتی ہیں۔مرینا کو چاہیے کہ مہرین کو پیڈ پہننے پر مجبور کریں۔صحیح جواب دکھائیں مرینا کو چاہیے کہ اپنی ساس کو مقررہ اوقات پر غسل خانہ استعمال کرنے کی یاد دلائے اگر وہ خود سے یہ کام نہیں کرتی ہیں۔ یہ بہترین جواب ہے۔ مقررہ وقت پر غسل خانے جانے سے پیڈ کی ضرورت کم پڑے گی- مرینا کو چاہیے کہ مہرین کو پیڈ پہننے پر مجبور کریں۔ یہ صحیح جواب نہیں ہے! یہ چیک کرنا ضروری ہے کہ ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والا شخص کے لئے پیڈز تکلیف دے کیوں ہے۔ کیا اس کا سائز غلط ہے؟ کیاوہ گیلا ہے اور اسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے؟ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>