ماڈیول

۴

سبق ٣۔ غسل خانے کا استعمال اور پیشاپ اور آنتیں خالی کرنے پر قابو ہونے کی صلاحیت کا خیال۔

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں

  • کسی حادثے، جیسے فرش پر پیشاب کرنے کے بعد اس شخص پر الزام نہ لگائیں۔
  • مثانے (بلیڈر) اور آنتوں کی حرکت (باؤل موومنٹ) کے حادثات کا امکان کم کرنے کے لیے ماحول میں ترمیم کریں (مثلاً غسل خانہ کے دروازے پر ٹوائلٹ کی ایک تصویر لگائیں)۔
  • حادثات کم کرنے کے لیے ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو باقاعدگی سے ٹوائلٹ لے کر جائیں۔.
  • ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کا ڈیمینشیا شروع ہونے سے پہلے اس بات کا ریکارڈ رکھنا چاہیے کے وہ کتنی بار اور کب غسل خانہ استعمال کرتے ہیں  تا کہ آپ کے پاس اس بات کا حساب ہو کے وہ ان کو غسل خانے کی کتنی ضرورت پڑتی ہے-
  • اگر ان تبدیلیوں سے مدد نہیں ملتی ہے تو، امدادی آلات اور دیگر سامان سے مدد مل سکتی ہے۔
  • لیکن اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ امدادی آلات اور دیگر سامان اگر صحیح سے استعمال نہ کیے جائیں تو جلد کو جلن ہو سکتی ہے۔
  • پیشاب کی نالی کے انفیکشن کا خطرہ کم کرنے کے لیے  جسم کہ جینیاتی علاقے (جینٹل) کا اچھی طرح سے خیال رکھیں-
  • اگر ڈیمنشیا کے ساتھ  رہنے والے  شخص  کو ڈاکٹر کی طرف سے کوئی بھی پانی یا کھانے کی پابندی نہیں تو روزانہ ٦-٨ گلاس پانی یا جوس پی لائیں تا کہ ان کو  پیشاب کی نالی کا  انفیکشن نہ ہو-

تجویز

اپنے احساسات کنٹرول مین رکھنے کے طریقے سے متعلق مزید معلومات کے لیے، برائے مہربانی سبق ٣۔ ماڈیول ٣ مین “مختلف انداز سے سوچنا” پر واپس جایئں

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

25/47