ماڈیول

۴

سبق ١۔ کھانا اور پینا: کھانے كے وقت کو خوشگوار بنانا

کھانے کے وقت ایک اچھا ماحول بنانا

کھانے کا وقت خیال رکھنے والوں کے لیے ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو اپنی توجہ اور حمایت دکھانے کا اچھا موقع ہوتا ہے۔ کھانے کے وقت کو خوشگوار ماحول بنانا انہیں کھانے اور پینے میں مدد کر سکتی ہے۔  آئیے دوبارہ ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں۔

 کھانا گرانا

شفیق کو الزائمر کی بیماری ہے اور وہ اپنے سب سے بڑے بیٹے کے ساتھ رہتے ہیں کیونکہ ان کی بیوی ایک سال پہلے فوت ہو گئی تھیں۔ اس فیملی میں اب چار نسلیں ہیں جو میز پر ایک ساتھ کھاتے ہیں۔ شفیق کھانے کے وقت کو دن کا بہترین وقت مانتے ہیں۔ کچھ دن سے، شفیق کے ہاتھوں نے کانپنا شروع کر دیا ہے اور وہ اکثر میز پر اور فرش پر کھانا بکھیر یا گرا دیتے ہیں۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

کھانے کے وقت ایک اچھا ماحول بنانا۔

آپ شفیق کے بیٹے کو اس مسلے کو کس طرح حل کرنے کا مشورہ دیں گے؟

برائے مہربانی  اُن سب جوابات پر(✓) کا  نشان  لگائیں جو آپ کو صحیح لگتے  ہیں۔

5/47