ماڈیول

۴

سبق ۴- ڈیمنشیا والے شخص کا ذاتی خیال رکھنا

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

طاہر کو الزائمر کا مرض ہے اور ان کا خیال ان  کی بیوی منیزہ کرتی ہیں۔ طاہر ہمیشہ اپنے کپڑے اگلے دن کے لیے شام میں ہی باہر رکھ دیا کرتے تھے۔

کچھ عرصے سے، منیزہ کو پتہ چلا کہ طاہر یہ کام کرنا بھول جاتے ہیں اور روزانہ وہی کپڑے پہننے پر مائل ہوتے ہیں- منیزہ نے یہ بھی دیکھا کہ طاہر اپنی کامیز کے کچھ بٹن بغیر بند کیے چھوڑ دیتے ہیں، ان کی بیلٹ کا بکل نہیں لگا ہوتا ہے اور اپنے جوتے کے فیتے (لیسس) باندھنا بھول جاتے ہیں۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

لباس پہننا۔

آپ کے خیال سے منیزہ کے لیے صحیح ردعمل کیا ہے؟

برائے مہربانی نیچے درست جواب منتخب کریں۔

30/47