ماڈیول

۴

سبق ٥۔ روزانہ کی مصروفیت

دن کے دوران

آپ جن کا خیال رکھتیں ہیں ان کو جو سرگرمیاں انجام دینے میں مزہ آتا ہے، ان کا منصوبہ ان کی سابقہ دلچسپیوں اور حالیہ صلاحیتوں کی بنیاد پر بنانا فائدہ مند ہوتا ہے۔

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

شیریں کو بیکنگ پسند ہے اور وہ فیملی کے مجمع کے لیے خاص کیک اور کوکیز تیار کیا کرتی تھیں۔ اب جبکہ انہیں ڈیمینشیا ہے تو، وہ بعض اوقات اجزا کو اور جس ترتیب میں انہیں ملانا ہوتا ہے اس کو بھول جاتی ہیں۔

شروع میں، شیریں بیکنگ کرتے رہنے میں اپنی مدد کے لیے پکوان کی کتاب استعمال کرتی ہیں لیکن یہ انہیں روز افزوں طور پر مشکل معلوم پڑتا ہے۔ کیک اور کوکیز کا ذائقہ زیادہ اچھا نہیں ہے اور انہیں پھینکنا پڑے گا۔ اسما یہ سرگرمی جاری رکھنے میں اپنی ماں کی مدد کرنا چاہتی ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

دن کے دوران جو ان  سرگرمیاں اور شوق دمنشیا سے پہلے دن کے دوران برقرار رکھنا۔

آپ کے پاس اسما  کے لیے کیا تجاویز ہیں؟

برائے مہربانی ذیل کے جوابات سے درست جواب منتخب کریں۔

43/47