ماڈیول

۵

سبق ١۔ رویے میں تبدیلیوں کا تعارف

رویے میں تبدیلیاں جو خاص طور پر پریشان کن ہو سکتی ہیں

ڈیمینشیا لوگوں کے برتاؤ، سوچنے یا عمل کرنے کا انداز تبدیل کر دیتا ہے۔ اس سے نہ صرف ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے فرد پر فرق پڑتا ہے، بلکہ یہ آپ جیسے خیال رکھنے والوں کے لیے تکلیف دہ اور پریشان کن ہو سکتا ہے۔

کوئی بھی ایسا رویہ جو آپ کو یا جس شخص کا آپ خیال رکھتے ہیں ان کو تکلیف دے پریشان کن ہوتا ہے۔

اس تعارف میں آپ سیکھیں گے:

  • آپ ایسے رویوں کو کیسے شناخت کریں گے جو آپ اور آپ جس شخص کا خیال رکهتے ہیں کے لیے تکلیف دے، پریشان کن، یا مشکل ہیں۔
  • آپ رویے میں تبدیلیوں سے کس طرح جھیل سکتے ہیں۔
  • آپ رویے میں تبدیلیاں کم کرنے یا روکنے کے لیے حالات کو کس طرح تبدیل کر سکتے ہیں۔
2/74