ماڈیول

۵

سبق ١۔ رویے میں تبدیلیوں کا تعارف

سرگرمی

جس شخص کا آپ کا خیال رکھتے ہیں کیا ان کے رویے میں درج ذیل تبدیلیوں میں سے کسی کا کبھی سامنا ہوا ہے؟

وہ جواب چننیں جو لاگو ہوتے ہیں

تبدیلیاں

مثالیں

دھمکانے کے انداز میں بات کرنا یا ایسے کام کرنا جو آپ کو خوف زدہ ہونے کا احساس دلائیں۔

غم زدہ، فکر مند، خوف زدہ، مایوس یا ناراض محسوس کرنا، خلاف معمول طور پر جذباتی ہونا، رونا، بے چین، نا خوش، بے پروا ہونا یا دھیرے دھیرے ردعمل کرنا۔

رات میں بے چینی جو آپ کو یا دوسرے گھر والوں کو جگا دے۔

دنیا کو غلط اور بڑا سمچھنا، غلط باتوں پر یقین کرنا، کسی شخص کو ایسی چیزیں نظر آنا یا سنائی دینا جو موجود نہیں ہو یا اپنے آس پاس کے لوگوں پر شق کرنا۔

سوال یا کوئی عمل باربار دہرانا۔

مسلسل گھومنا پھرنا، گھر چھوڑ دینا اور گم ہوجانا۔

غلط وقت پر غلط چیز بولنا، کسی موقعے پرغیر مناسب یا غلط کام کرنا، خود کی حدود کو نہیں سمجھنا۔

ان میں سے کوئی بھی علامات اس وقت موجود نہیں ہیں۔

یاد رکھیں

بہت ساری ایسی چیزیں رویے میں تبدیلی کا سبب بن سکتی ہیں جو آپ یا آپ جن کا خیال رکھتے ہیں ان کے لیے پریشان کن ہوتی ہیں۔ اس کا ایک غلط اثر ان کے ساتھ ساتھ آپ کے رشتے پر بھی پڑ سکتا ہے۔ یہ آپ کو غم زدہ، ناراض، الجھن زدہ، یا پریشان ہونے کا احساس دلا سکتا ہے۔

کچھ صورتوں میں یوں محسوس ہو سکتا ہے کے آپ صورتحال پر قابو نہیں پا سکتے۔ اس سبق میں آپ سیکھیں گے کہ ان حالات کو کم کرنے یا روکنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں-

3/74