ماڈیول ۵ سبق ١۔ رویے میں تبدیلیوں کا تعارف رویے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ آپ کے خیال سے نور کے تنگ ہونے سے پہلے کیا ہوتا ہے جسے آپ تبدیل کر سکتے ہیں؟ نیچے کچھ مثالیں ہیں۔ امن سوالات پوچھتی ہیں جن کے جوابات نور نہیں دے پاتی۔ سوالات پوچھنے کے لیے امن کی آواز کا جو لہجہ ہوتا ہے وہ نور کو پریشان کر دیتا ہے۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںشناخت کریں کہ رویے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ اب آپ اگلا والا سوال خود آزمائیں۔ برائے مہربانی ذیل کے باکس میں اپنا جواب لکھیں کہ نور کے تنگ ہونے سے پہلے کیا ہوتا ہے۔ جب آپ کر لیں تو، مزید جوابات کے لیے اس سبق کے آخر میں جواب والا سبق چیک کریں۔صحیح جواب دکھائیں نور کو ڈیمینشیا ہے۔ پچھلے ہفتے کون ملنے آیا تھا یہ یاد رکھنا اس کے لیے مشکل ہے۔ نور کو ڈیمینشیا ہے اور اسے یاد نہیں ہے کہ اس نے ڈنر میں کیا لیا تھا۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>