ماڈیول

۵

سبق ۳۔ جارحیت (شدید غصہ)

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے آئیے اس کا جائزہ لیں

  • جارحیت (شدید غصہ)، جیسے دھکیلنا یا دھکا دینا، ڈیمینشیا والے لوگوں کے خیلا رکھنے والوں کے ساتھ پیش آ سکتا ہے۔
  • جارحیت (شدید غصہ) ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کے خیال رکھنے والے کے لیے کافی پریشان کن ہو سکتا ہے۔
  • ماحول کو مزید پرسکون بنانے کے لیے اسے تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔
  • ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کا وقار برقرار رکھنے کی کوشش کریں؛ انہیں ایسی سرگرمیوں میں شامل ہونے پر مجبور نہ کریں جسے وہ انجام دینا نہیں چاہتے۔
  • اگر ایک طریقہ کام نہ کرے تو دوسرا آزمائیں۔
  • تسلیم کریں کہ برے وقت، لیکن اچھے وقت بھی آ سکتے ہیں۔
  • خود کو یاد دلائیں کہ جارحیت (شدید غصہ) ڈیمینشیا کے مرض کا حصہ ہو سکتی ہے۔
  • اگر آپ جس شخص کا خیال رکھتے ںمسلسل جارحیت (شدید غصہ) دکھاتا ہے تو انٹرنیٹ پر بہت سارے وسائل دستیاب ہیں۔ مثلاً: https://www.alzheimers.org.uk

آپ نے یہ سبق پورا کر لیا، بہت خوب!

26/74