ماڈیول

۵

سبق ۲۔ یاد داشت خراب ہونا

بعـض اوقات یاد داشت خراب ہونا زیادہ سنگین ہو سکتا ہے، جیسا کہ اگلی مثال میں ہے۔

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

مایا ملنے آتی ہے اور اسے علم ہوتا ہے کہ اینی کو یہ یاد رکھنے میں مشکل پیش آتی ہے کہ کون سی دوائیں اور کس وقت لینی ہیں۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

دوا بھول جانا۔

آپ کے خیال سے مایا کو اس صورتحال پر کس طرح ردعمل کرنا چاہیے؟

فہرست سے وہ سبھی جوابات نشان زد کریں جو آپ کو صحیح لگتے ہیں۔

14/74