ماڈیول

۵

سبق ۶۔ مغالطے اور وہم

مغالطوں اور واہموں کو کیسے روکا یا کم کیا جائے؟

آئیے ذیل کی مثال پر ایک نظر ڈالتے ہیں

عزیز کی بیوی، افت، ڈیمینشا کے ساتھ جی رہی ہے۔ ایک دن عزیز اور افت ٹہلنے کے لیے باہر نکلے تھے۔ انہوں نے دوری پر ایک عورت کو دیکھا۔ افت نے بلند آواز میں چلانا شروع کیا “مدیحہ، مدیحہ، میں یہاں ہوں”۔ پھر اسے نے ایک عورت کی طرف دوڑنا شروع کیا جس کو عزیز نہیں جانتا تھا؛ ایک نوجوان عورت، جس کی عمر شاید تقریبا 20 سال تھی۔ افت کو غلطی سے یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پارک میں وہ نوجوان عورت اس کی بہن ہے جو 30 سال پہلے ایک کار حادثے میں فوت ہو گئی تھی۔ وہ نوجوان عورت اسے نظر انداز کرتی ہے۔ افت کافی پریشان ہو جاتی ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

غلطی سے کسی کو کوئی اور فرد سمجھ لینا۔

آپ عزیز کے لیے کیا کرنے کی تجویز کریں گے؟

براہ کرم تمام درست جوابات نشان زد کریں۔

47/74