ماڈیول

۵

سبق ٨- ٹہلنا اور گم ہو جانا

سرگرمی

آئیے خود آپ کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اسے خود اپنی صورتحال پر لاگو کرنا اہم ہے۔

آپ کا زیر نگہداشت فرد جس وجہ سے ٹہلنے کا خواہشمند ہو سکتا ہے اس کی ممکنہ وجہیں کیا ہیں؟

براہ کرم وہ سبھی جوابات منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں۔

63/74