ماڈیول ۵ سبق۵ ۔ سونے میں مشکل اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںرات کے درمیانی حصے میں بیدار ہونے سے نمٹنا زینب صبح میں 3:00 بجے حاجرا کو بھٹکنے سے روکنے کے لیے کیا کر سکتی ہے؟ براہ کرم وہ سبھی جوابات منتخب کریں جو آپ کو صحیح لگتے ہیں۔ یہ سمجھنے کی کوشش کریں کہ حاجرا کو کس چیز سے سونے میں مدد ملے گی۔ کچھ لوگ کمرے کو تاریک رکھنا پسند کرتے ہیں نیز ٹیلیویژن کا شور نہ ہو یا ممکن حد تک معمولی ہو، جبکہ دوسرے لوگ رات والی روشنی، لطیف موسیقی یا ٹیلیویژن چلانے کو ترجیح دیتے ہیں۔حاجرا کی من پسند چیز (جیسے کمبل یا روئی بھرا جانور) دیں۔یہ پتہ کرنے کے لیے ڈاکٹر کے ساتھ ایک اپائنٹمنٹ شیڈول کریں کہ اس کے سونے میں مشکل کی کوئی طبی وجہ ہے (جیسے پیشاب کی نالی میں انفیکشن، درد، وہم کا سبب بننے والی دوا)۔ حاجرا کو دن کے دوران جگا کے اور مصروف رکھنے کے لیے کسی سرگرمی کا شیڈول بنائیں۔دن کے دوران جسمانی ورزش کی ترغیب دیں (جیسے ٹہلنا، کھنچاؤ لانا)۔ حاجرا کو بتائیں کہ اگر آپ رات میں مسلسل طور پر بیدار ہوں گی تو آپ ان کا مزید خیال نہیں رکھ پائیں گی۔ ان سے پوچھیں کہ آیا انہیں باتھ روم جانا ہے یا انہیں بھوک یا پیاس لگی ہے۔ اگر وہ “ہاں” کہتی ہیں تو، پھر یہ ضرورتیں پوری کرنے میں بالکل ان کی اعانت کریں۔جسمانی طور پر انہیں پکڑیں اور انہیں واپس بستر پر لے جائیں۔ کسی فیملی ممبر، دوست یا بامعاوضہ پیشہ ور فرد سے مدد طلب کریں۔صحیح جواب دکھائیں یہ سمجھنے کی کوشش کریں کہ حاجرا کو کس چیز سے سونے میں مدد ملے گی۔ کچھ لوگ کمرے کو تاریک رکھنا پسند کرتے ہیں نیز ٹیلیویژن کا شور نہ ہو یا ممکن حد تک معمولی ہو، جبکہ دوسرے لوگ رات والی روشنی، لطیف موسیقی یا ٹیلیویژن چلانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ جواب ٹھیک ہے ۔ ہر شخص مختلف ہوتا ہے اور آپ کو کارگر تدبیر پتہ کرنے سے پہلے متعدد امکانی تدبیریں آزمانی ہوتی ہیں۔ حاجرا کی من پسند چیز (جیسے کمبل یا روئی بھرا جانور) دیں۔ یہ جواب اچھا ہے ۔ اس سے حاجرا کو پرسکون اور مامون محسوس کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ پتہ کرنے کے لیے ڈاکٹر کے ساتھ ایک اپائنٹمنٹ شیڈول کریں کہ اس کے سونے میں مشکل کی کوئی طبی وجہ ہے (جیسے پیشاب کی نالی میں انفیکشن، درد، وہم کا سبب بننے والی دوا)۔ یوں تو ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کے سو نہیں پانے پر ہر بار طبی توجہ حاصل کرنا ضروری نہیں ہوتا ہے، لیکن اگر اس سے آپ کو یا ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو فکر یا پریشانی ہو تو مشورہ حاصل کریں۔ حاجرا کو دن کے دوران جگا کے اور مصروف رکھنے کے لیے کسی سرگرمی کا شیڈول بنائیں۔ یہ اچھا خیال ہے۔ اس سے رات میں سونے میں مدد مل سکتی ہے۔ دن کے دوران جسمانی ورزش کی ترغیب دیں (جیسے ٹہلنا، کھنچاؤ لانا)۔ رات میں نیند بہتر کرنے میں یہ معاون ہو سکتا ہے۔ حاجرا کو بتائیں کہ اگر آپ رات میں مسلسل طور پر بیدار ہوں گی تو آپ ان کا مزید خیال نہیں رکھ پائیں گی۔ یہ اچھا جواب نہیں ہے۔ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ڈیمینشیا مرض ہے اور ڈیمینشیا والا شخص دوسروں کے ذریعے فراہم کی رات کے درمیان میں اٹھ ہو جانے والے ڈیمینشیا والے شخص سے کیسے نمٹیں؟ والی نگہداشت پر منحصر ہوگا۔ ان سے پوچھیں کہ آیا انہیں باتھ روم جانا ہے یا انہیں بھوک یا پیاس لگی ہے۔ اگر وہ “ہاں” کہتی ہیں تو، پھر یہ ضرورتیں پوری کرنے میں بالکل ان کی اعانت کریں۔ یہ معاون ہے۔ اس طرح کے وقفے سے اس شخص کو واپس سونے رات کے درمیان میں اٹھ ہو جانے والے ڈیمینشیا والے شخص سے کیسے نمٹیں؟ میں مدد مل سکتی ہے۔ جسمانی طور پر انہیں پکڑیں اور انہیں واپس بستر پر لے جائیں۔ ایسا کبھی نہ کریں۔ ویسے تو نیند کے مسائل سے نمٹنا کافی مشکل ہو سکتا ہے، مگر ڈیمینشیا والے کسی شخص کے وقار کا احترام کریں۔ اس کے علاوہ، وہ مشتعل یا ناراض ہو سکتے ہیں۔ اس سے سونے کے مسائل بالکل بھی حل نہیں ہوں گے۔ کسی فیملی ممبر، دوست یا بامعاوضہ پیشہ ور فرد سے مدد طلب کریں۔ یہ معاون ہو سکتا ہے۔ بالآخر، نیند کی کمی نگہداشت فراہم کرنے کی فیملی کی اہلیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ کوئی اور شخص فیملی ممبر کو ایک رات یا ویک اینڈ کی چھٹی دے کر اعانت کر سکتا ہے۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>