ماڈیول

۵

سبق ۲۔ یاد داشت خراب ہونا

یاد داشت خراب ہونے پر کس طرح ردعمل کریں؟

اس سبق میں آپ یاد داشت خراب  ہونے پر ردعمل کرنے کے بوہت طریقوں کی مشق (practice) کریں گے، اور پتہ لگائیں گے کہ بڑھتی ہوئی بھول جانے کی عادت  سے جھیلنے میں کیا چیز آپ کی مدد کر سکتی ہے۔

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

اینی ڈیمینشیا کے ساتھ جی رہی ہے۔ ان کی ایک بیٹی ہے جس کا نام مایا ہے۔ وہ ایک دوسرے کے کافی قریب رہتی ہیں۔ جب مایا اینی کے گھر ملنے جاتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ فریج یا کپ بورڈ خالی ہے۔ اینی عموماً مارکیٹ سے جو کچھ خریدتی ہیں اسے اکثر بھول جاتی ہیں۔

آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں وہ دوسری چیزیں بھی بھول سکتا ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

کریانہ سامان (grocery) خریدنا بھول جانا۔

آپ مایا کو اس کی ماں کی یاد داشت خراب ہونے کے مسئلے سے کس طرح نمٹنے کا مشورہ دیں گے؟

فہرست سے وہ سبھی جوابات نشان زد کریں جو آپ مناسب محسوس کرتے ہیں۔

12/74