ماڈیول ۵ سبق ۳۔ جارحیت (شدید غصہ) سرگرمی آئیے آپ کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں اپنا جواب، ہاں یا نہیں نشان زد کریں۔ کیا آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں کبھی آپ سے جارح انداز میں آپ سے یا دوسرے لوگوں سے بات کرتا ہے؟ ہاںنہیں کیا آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں آپ یا دوسرے لوگوں کے سامنے جارح انداز میں عمل کرتا ہے؟ ہاںنہیں سیو (warning) انتباہ اگر وہ شخص اچانک جارحانہ انداز کا برتاؤ کر رہا ہے تو، اس کی کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے (جیسے مبالی انفیکشن) جس کی ڈاکٹر سے تفتیش کر نی چاہیے۔