ماڈیول

۵

سبق ۳۔ جارحیت (شدید غصہ)

2. سرگرمی

آئیے خود آپ کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں

آپ نے ابھی جو کچھ سیکھا ہے اسے خود اپنی صورتحال پر لاگو کرنا اہم ہے۔

کیا آپ کا زیر نگہداشت فرد کبھی آپ کےسا تھ جارحانہ رہا ہے؟ اگر ہاں تو، نیچے کی جگہ میں بیان کریں کہ آخری بار ایسا کب پیش آیا تھا۔

25/74