ماڈیول ۵ سبق ۶۔ مغالطے اور وہم سرگرمی کیا آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں ان کو کبھی کوئی غیر حقیقی خیالات آئے تھے یا اسے ایسی چیزیں دکھائی یا سنائی دی تھیں جو موجود نہیں تھیں؟ آپ انہیں نیچے کی جگہ میں، ڈائری کی طرح بیان کر سکتے ہیں۔ سیو تجویز غیر حقیقی خیالات یا جو چیزیں موجود نہیں ہیں وہ دکھائی یا سنائی دینا ڈیمینشیا والے کچھ لوگوں کے لیے عام مسائل ہیں۔ اس سبق میں، آپ ان سے نمٹنے کا طریقہ سیکھیں گے۔