ماڈیول ۵ سبق ۲۔ یاد داشت خراب ہونا یہ سبق کیوں اہم ہے؟ یاد داشت خراب ہونا ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص اور خیال رکھنے والے کے لیے مایوس کن ہو سکتا ہے۔ اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟ اس سبق میں آپ یاد داشت خراب ہونے پر ردعمل کرنے کے بوہت طریقوں کی مشق (practice) کریں گے، اور پتہ لگائیں گے کہ بڑھتی ہوئی بھول جانے کی عادت سے جھیلنے میں کیا چیز آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ یاد داشت خراب ہونا کیا ہے؟ یاد داشت خراب ہونے پر کس طرح ردعمل کریں؟