ماڈیول

۵

سبق ١۔ رویے میں تبدیلیوں کا تعارف

تو، ہم کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ہم یہ الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ رویے سے پہلے  کیا ہوتا ہے اور رویے کے بعد خیال رکھنے والا کیا کرتا ہے۔

اس مثال میں امن  کا کیا ردعمل تھا؟

امن مایوس ہو جاتی ہے کہ کیونکہ ان کی ساتھی نور یہ بھول جاتی ہے کہ کون ملنے آیا تھا اور انہونے ڈنر میں کیا لیا تھا۔

امن اس ردعمل کو تبدیل کرنے کی کوشش کر سکتی ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

رویے میں تبدیلی پر ردعمل کرنے کے مختلف طریقے۔

یہاں کچھ ردعمل ہیں، کچھ اچھے ہیں، دوسرے نہیں ہیں۔ آپ کے خیال سے جو اچھا ردعمل ہو سکتا ہے اسے نشان زد کریں۔

امن یوں کر سکتی تھیں:

6/74