ماڈیول

۵

سبق ۲۔ یاد داشت خراب ہونا

یاد داشت خراب ہونا کیا ہے؟

ڈیمینشیا والے لوگوں میں وقت گزرنے پر یاد داشت خراب  ہوگی۔ شروع میں، ممکن ہے وہ حالیہ واقعات بھول جائیں، انہوں نے اپنی چابی، اپنا والیٹ، یا کوئی ضروری کاغذ کہاں رکھا۔ انہیں فون نمبر، اہم تاریخیں اور اپائنٹمنٹس یاد رکھنا مشکل معلوم پڑتا ہے۔ لیکن، پچھلی یادیں، جیسے بچپن کی یادیں، اکثر لمبے عرصے تک برقرار رہتی ہیں۔

سرگرمی

آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں کیا وہ کبھی کبھار چیزیں بھول جاتے ہیں؟

11/74