ماڈیول ۵ سبق۵ ۔ سونے میں مشکل یہ سبق کیوں اہم ہے؟ ڈیمینشیا والے لوگوں کو سونے میں مشکل ہو سکتی ہے جس سے خیال رکھنے والے کی نیند بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟ یہ سبق اچھی نیند کو فروغ دینے کے لیے مثالیں اور مشق (practice) فراہم کرے گا۔ میں کیا سیکھوں گا؟ ڈیمینشیا والے شخص میں نیند کے مسائل سے کیسے نمٹیں؟ رات کے درمیان میں بیدار ہو یوجانے والے ڈیمینشیا والے شخص سے کیسے نمٹیں؟