ماڈیول ۵ سبق۵ ۔ سونے میں مشکل نیند آنے میں پریشانی طسنیم ڈیمینشیا والی ایک بزرگ خاتون ہیں۔ وہ اپنی فیملی کے ساتھ رہتی ہیں۔ وہ اپنی پوتی، حنہ کے پاس سوتی ہیں۔ عموماً، یہ فیملی 6 بجے شام کے آس پاس ڈنر کرتی ہے۔ فیملی اس کے بعد ایک ساتھ مل کر ڈرامے دیکھتی ہے۔ طسنیم کو ہمیشہ یہ ڈرامے پسند نہیںہوتے ہیں لہذا فیملی اکثر یہ چاہتی ہے کہ وہ جلدی 8 بجے رات میں بستر پر چلی جائے۔ پوتی حنہ کو یہ نوٹ کرتی ہے کہ طسنیم کو نیند آنے میں پریشانی ہے۔ طسنیم شام کے وقت میں پرشور انداز میں اپنی الماریاں کھولتی اور بند کرتی رہتی ہیں۔ جب حنہ بستر پر جاتی ہے تو، طسنیم جو شور مچا رہی ہیں وہ حنہ کو اٹھا کے رکھتی ہیں اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںنیند کی مشکلات کو سمجھنا۔ کیا آپ اس مثال میں رویے کی تبدیل کا دور تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں؟ رویے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ پریشان کن رویہ کیا ہے؟ حنہ کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟ صحیح جواب دکھائیں رویے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ طسنیم کو جلدی 20:00 بجے بستر پر بھیج دیا جاتا ہے تاکہ فیملی ایک ساتھ وہ سرگرمیاں انجام دے سکے جو طسنیم کو پسند نہیں ہے۔ پریشان کن رویہ کیا ہے؟ طسنیم کو نیند آنے میں پریشانی ہے اور شام کے اوقات میں پرشور انداز میں اپنا ڈریسر ڈراور کھولتی اور بند کرتی رہتی ہیں۔ حنہ کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ حنہ کواٹھا کے رکھتی ہے۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>