ماڈیول ۵ سبق۵ ۔ سونے میں مشکل سرگرمی آئیے خود آپ کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں ایک سابقہ سرگرمی میں، آپ جس شخص کا خیال رکھتے ہیں ان کے سونے کے اصل مسئلے کی نشاندہی کی۔ آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اسے خود اپنی صورتحال پر لاگو کرنا اہم ہے۔ سونے کے مسائل پر قابو پانے میں مدد کے لیے آپ کیا کر سکے تھے؟سونے کے مسائل پر اپنے ردعمل کو بہتر بنانے کے لیے آپ کیا کر سکے تھے؟سیو