ماڈیول

۵

سبق ۶۔ مغالطے اور وہم

سرگرمی

آئیے خود آپ کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں

آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اسے خود اپنی صورتحال پر لاگو کرنا اہم ہے۔

یاد رکھیں

بعض اوقات ڈیمینشیا والے لوگوں کو خوشگوار وہم ہوتے ہیں، جیسے خوبصورت رنگ یا ایسے بچے نظر آنا جو وہاں نہ ہوں۔ اگر یہ بصارتیں (visions) اس شخص کے لیے تناؤ کا سبب نہیں رہی ہیں تو پھر ایک ساتھ ان کا مزہ لینے کی کوشش کریں۔

50/74