ماڈیول

۵

سبق ۷ ۔ اعادی رویہ

یہ سبق کیوں اہم ہے؟

اگر ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والا شخص چیزوں کو بارہا دہراتا ہے تو یہ ان کے لیے بھی اور خیال رکھنے والے کے لیے بھی تناؤ بھرا ہو سکتا ہے۔ ہم اسے ‘اعادی رویہ’ کے بطور ذکر کریں گے۔

اس سبق سے مجھے کیسے مدد ملے گی؟

اس سبق سے آپ کو یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ اعادی رویے کیوں پیش آتے ہیں، اور کس طرح ان پر ردعمل کیا جائے، اور انہیں کم کیا جائے۔

میں کیا سیکھوں گا؟

  • اعادی رویہ کیا ہے؟
  • اعادی رویے کی صورت میں ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والے شخص کو کیسے آرام پہنچائیں؟
52/74