ماڈیول ۵ سبق ٨- ٹہلنا اور گم ہو جانا آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں زاکر کو ڈیمینشیا ہے اور اسے اس کی بیوی سامیہ کا تعاون حاصل ہے۔ سامیہ رات کے کھانے کے لئے دال بنا رہی ہے تبھی اس کو دروازے کی طرف زاکر کے بڑھنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔ اسے معلوم ہے کہ ان کو سہ پہر میں ٹہلنے یوسفا پسند ہے، لیکن ابھی اچھا وقت نہیں ہے کیونکہ وہ کھانا بنا رہی ہے۔ اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںچلے یوسفے کے معاملہ سے نمٹنا۔ آپ سامیہ کے لیے کیا تجویز کریں گے؟ براہ کرم تمام درست جوابات منتخب کریں۔ کچن سے ہی زاکر پر چلائيں، “براہ کرم رک جائیں! میں ابھی آپ کے ساتھ نہیں آ سکتی۔”کوکر بند کریں اور زاکر کے پیچھے جائیں۔ زاکر کو باہر یوسفے سے منع کریں اور انہیں کھینج کر واپس گھر میں لائیں۔ وہاں جائیں جہاں زاکر دروازے کے پاس کھڑے ہیں اور آرام سے بولیں: “آئیے پہلے ہم ڈنر کرتے ہیں اور پھر اس کے بعد ہم ٹہلنے چلیں گے۔”زاکر کو باہر یوسفے دیں اور زاکر پر نظر رکھنے کے لیے کسی پڑوسی کو کال کریں۔دوسرے فیملی ممبر سے ان کے ساتھ ٹہلنے یوسفے کو کہیں۔ زاکر سے کچن میں کسی کام میں مدد کرنے کو کہیں۔ ڈنر سے پہلے سہ پہر میں مزید ٹہلنے کا شیڈول بنائیں۔ صحیح جواب دکھائیں کچن سے ہی زاکر پر چلائيں، “براہ کرم رک جائیں! میں ابھی آپ کے ساتھ نہیں آ سکتی۔” یہ اچھا جواب نہیں ہے کیونکہ کچن سے ہی زاکر کو آواز لگانا انہیں الجھن میں ڈال سکتا اور مشتعل کر سکتا ہے۔ یہ چیز انہیں اپنے طور پر باہر یوسفے سے بھی نہیں روک سکتی ہے۔ کوکر بند کریں اور زاکر کے پیچھے جائیں۔ یہ اچھا جواب ہے اگر کوئی دیگر متبادل نہیں ہیں۔ زاکر کو باہر یوسفے سے منع کریں اور انہیں کھینج کر واپس گھر میں لائیں۔ یہ اچھا جواب نہیں ہے کیونکہ زاکر مشتعل اور کھینچے یوسفے میں مزاحم ہو سکتے ہیں جس کے نتیجے میں زاکر یا صامیہ کو ضرر پہنچ سکتا ہے۔ وہاں جائیں جہاں زاکر دروازے کے پاس کھڑے ہیں اور آرام سے بولیں: “آئیے پہلے ہم ڈنر کرتے ہیں اور پھر اس کے بعد ہم ٹہلنے چلیں گے۔” یہ اچھا جواب ہے کیونکہ صامیہ پرسکون رہتی ہے، چلاتی نہیں ہے اور زاکر سے یہ کہہ کر ان کی خواہشات کا اکرام کرتی ہے کہ وہ لوگ ڈنر کے بعد ایک ساتھ جائیں گے۔ زاکر کو باہر یوسفے دیں اور زاکر پر نظر رکھنے کے لیے کسی پڑوسی کو کال کریں۔ یہ اچھا اختیار ہے اگر صامیہ نے ان پر نظر رکھنے کے لیے پڑوسیوں کے ساتھ پہلے سے انتظام کر رکھا ہے۔ اگر زاکر ڈیمینشیا کے بالکل ابتدائی مراحل میں ہیں تو، جو جگہیں ان کے لیے معروف ہیں وہاں وہ ان کا اپنے سے یوسفا ٹھیک ہو سکتا ہے۔ دوسرے فیملی ممبر سے ان کے ساتھ ٹہلنے یوسفے کو کہیں۔ یہ اچھا اختیار ہے۔ صامیہ کھانا پکانے کا کام پورا کر سکتی ہے اور زاکر ڈنر سے پہلے ایک اچھی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔ زاکر سے کچن میں کسی کام میں مدد کرنے کو کہیں۔ یہ اچھا جواب ہے کیونکہ یہ چیز زاکر کی توجہ منتشر کرتے ہوئے انہیں اکیلے باہر یوسفے سے روکتی ہے اور انہیں ایک مقصد دیتی ہے اور انہیں مصروف رکھتی ہے۔ ڈنر سے پہلے سہ پہر میں مزید ٹہلنے کا شیڈول بنائیں۔ یہ اچھا جواب ہے کیونکہ پہلے سے منصوبہ بنانا ڈنر بناتے وقت صامیہ کو خلل پڑنے سے روکنے میں مدد کرے گا تاکہ زاکر کو اعانت ملے۔ اس سے زاکر کو بھی کچھ توانائی خارج کرنے اور ڈنر سے پہلے گھر آ کر کچھ آرام کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں>