ماڈیول

۵

سبق ۹۔ سوچ میں تبدیلیاں

سرگرمی

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ جن کا آپ خیال رکھتیں ہیں ان کی سوچ میں بدلاؤ آیا ہو؟

تجاویز

سوچ میں تبدیلیاں ڈیمینشیا بڑھنے کے ساتھ بڑھیں گی۔ اس سبق میں آپ سوچ میں تبدیلیوں پر ردعمل کرنے کے طریقوں کی مشق (practice) کریں گے، اور پتہ لگائیں گے کہ کس چیز سے مدد مل سکتی ہے۔

67/74