ماڈیول

۵

سبق ۹۔ سوچ میں تبدیلیاں

غیر مناسب جنسی پیشقدمیاں

نبیل ٧٠ سال کے ہیں، انہیں ڈیمینشیا ہے اور وہ اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔ ہفتے میں دو دن، ایک پیشہ ورانہ نگران ، نہانے میں اور ان کی دوا دینے میں ان کی مدد کرنے آتی ہیں۔ یہ انتظام کئی مہینوں سے اچھی طرح کام کر رہا ہے۔

ایک دن، اپنے نہانے کی تیاری کرتے ہوئے، نبیل کچھ نامناسب تبصرے کرتے ہیں اور نگران کو اپنے قریب کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نگران حیرت زدہ ہو جاتی ہے۔ وہ کمرے سے بھاگ جاتی ہے اور فیملی کو بتاتی ہے کہ وہ یہاں اب کام نہیں کر سکتی۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

سوچ میں مزید سنگین تبدیلیوں کا نظم کرنا

آپ نبیل کی فیملی کے لیے کیا تجویز کریں گے؟

براہ کرم تمام درست جوابات منتخب کریں۔

تجویز

اگر غیر مناسب پیشقدمیاں جاری رہتی ہیں تو، فیملی کسی زنانہ کی بجائے درون خانہ ایک مرد معاون بحال کر سکتی ہے جس سے ان کا رویہ رک سکتا ہے۔ وہ پیشہ ور فرد سے بھی مدد طلب کر سکتے ہیں۔

71/74