ماڈیول

۵

سبق ۳۔ جارحیت (شدید غصہ)

جارح رویے پر کس طرح ردعمل کریں؟

جارح رویے پر ردعمل کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔ کچھ اچھے ہیں، دوسرے نہیں ہیں۔ نیچے کی مشق میں آپ مزید جان سکتے ہیں۔

2. اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

جارح رویے کو سمجھنا۔

براہ کرم بتائیں کہ آپ کے خیال سے اچھے ردعمل کیا ہیں۔

طارق یوں کر سکتا تھا:

22/74