ماڈیول ۵ سبق ۳۔ جارحیت (شدید غصہ) رواں جارحیت (شدید غصہ) سے کیسے نمٹیں؟ بعض اوقات آپ کا پہلا طریقہ ممکن ہے کام نہ کرے۔ ہمت نہ ہاریں، مختلف ردعمل مختلف اوقات میںکام کر تے ہیں۔ 3. اپنی سمجھ بوجھ چیک کریںرواں جارح رویہ۔ اگر طارق کا طریقہ پہلی بار میں کام نہیں کرے وہ کیا کر سکتا تھا؟ وہ سبھی نشان زد کریں جو لاگو ہوتے ہیں۔ طارق دوسروں سے تجاویز لے سکتا تھا۔ طارق کو کوئی کام کرنے والا طریقہ پتہ چلنے تک وہ مختلف طریقے آزما سکتا تھا۔صحیح جواب دکھائیں طارق دوسروں سے تجاویز لے سکتا تھا۔ طارق کو کوئی کارگر طریقہ پتہ چلنے تک وہ مختلف طریقے آزما سکتا تھا۔ دوسرے طریقے بھی ہو سکتے ہیں جنہیں آپ آزما سکتے تھے۔ یہ آپ کے واقف کار لوگوں سے ملنے والی یا انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات ہو سکتی ہیں۔ مثلاً: https://www.alzheimers.org.uk/ ایرر : براۓ کرم کم ازکم ایک جواب چننے>براۓ کرم ‘صحیح جواب دکھائیں’ پر کلک کریں>ایرر : براۓ کرم اپنا جواب ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کریں> یاد رکھیں ایک گہری سانس لیں اور ردعمل کرنے کے ایسے سب سے مثبت طریقے سوچیں جو آپ اور جس شخص کا خیال رکھتے ہیں کے لیے سب سے کم تکلیف دہ ہوں گے۔ خود کو یاد دلائیں کہ جارحیت (شدید غصہ) ڈیمینشیا کا یا مرض کے ردعمل کا حصہ ہو سکتی ہے۔