ماڈیول

۵

سبق ۴۔ افسردگی، بےچیننی اور بے پروائی

جب ڈیمینشیا کے ساتھ جینے والا شخص افسردہ یا پریشان محسوس کر رہا ہو تو کیسے ردعمل کریں؟

آئیے ایک مثال پر نظر ڈالتے ہیں

جمشید کو ڈیمینشیا ہے اور اپنی بہن جمیلا کے ساتھ رہتے ہیں۔ بوہت سے مواقوں پر جمیلا نے جمشید کو اپنی من پسند کرسی پر بیٹھے ہوئے کافی غمزدہ، کندھے اچکائے ہوئے، اور بعض اوقات روتے ہوئے دیکھا ہیں۔ بدقسمتی سے، جو بھی چیز وہ آزماتی ہیں وہ کامیاب نہیں ہوتا ہے۔

اپنی سمجھ بوجھ چیک کریں

افسردہ محسوس ہو رہے ڈیمینشیا والے فرد کو جواب دینا۔

جمیلا کو یہ صورتحال کس طرح نمٹانی چاہیے۔

ذیل میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جو جمیلا کر یا کہہ سکتی تھی۔

29/74